سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا۔فائل فوٹو
سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا۔فائل فوٹو

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی،سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت کی،سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر2018 میں ترمیم کی اجازت دے دی۔عدالت نے حکومت کو آرڈر 2018 میں ترمیم کرکے نگران سیٹ اپ اورنیا الیکشن کرانے کی اجازت دیدی،جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ تفصیلی فیصلے میں الیکشن کرانےکا طریقہ کار واضح کردیں گے۔