سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی اپیل سماعت کیلیے مقرر October 5, 2019 جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 7اکتوبرکوسماعت کریگا۔
انسانوں کا سیلاب آ رہا ہے،حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائے گی۔مولانا فضل الرحمن October 5, 2019 نااہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیاہے ، اقتدار چھوڑکر نئے الیکشن کرائے جائیں۔میڈیا سے گفتگو
مقبوضہ کشمیر میں 62ویں روز بھی کرفیو جاری October 5, 2019 موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔
مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ حادثےکا شکار۔9 افراد جاں بحق October 5, 2019 سافر کوچ پسنی سے کراچی جارہی تھی اورماڑہ کے قریب بزی چڑھائی پر حاثےکا شکار ہوئی،11افرادزخمی
وزیراعظم عمران خان آج 67برس کے ہو گئے October 5, 2019 عمران خان کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک,نیک خواہشات کا اظہار
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان October 5, 2019 یہ سلسلہ وقفے وقفے سے اتوار تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کنٹرول لائن پارکرنے والابھارت کا حامی ہوگا۔وزیر اعظم October 5, 2019 بھارتی بیانیہ کشمیریوں کی مقامی جدوجہدکواسلامی دہشتگردی قراردینےکی کوشش کرتاہے۔
بلاول صاحب! اداروں کو متنازع نہ بنائیں۔فردوس عاشق اعوان October 4, 2019 اپنی ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابو اور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات
جے یو آئی نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے سے انکار کر دیا October 4, 2019 27 اکتوبر کوکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے، وزیر خارجہ کو تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
تجارتی حجم کم ہونا ملکی معیشت کیلیے نقصان دہ ہے۔سپریم کورٹ October 4, 2019 فلورملز کو بینک گارنٹی واپس کرنے کے حکم،عدالت نے سماعت کے بعد پنجاب حکومت کی اپیل خارج کردی۔