آزادی مارچ کے توڑ کیلیے وزیر اعظم کو تجویز پیش کر دی گئی October 3, 2019 ماضی کی حکومتوں سے تقابلی جائزہ کے حوالے سے لٹریچر شائع کیا جائے۔
دو جماعتیں مولانا کیساتھ کھیل رہی ہیں۔فردوس عاشق اعوان October 3, 2019 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) مولانا فضل الرحمن کو اپنے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں، وہ ان…
کیا بھارت کیساتھ رہنے کا فیصلہ درست تھا۔التجا مفتی October 3, 2019 وزیراعظم پاکستان کی حالیہ تقریر سے کشمیریوں کو حوصلہ ملا. انٹریو
الیکشن کمیشن کے دونئے ارکان کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور October 3, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
سعودی عرب نے ایران کیساتھ مذاکرات کیلیے گرین سگنل دیدیا October 3, 2019 عراق کے وزیراعظم عبدالمہدی ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے کوشاں ہیں۔
اپوزیشن کیساتھ معاملات طے پاگئے۔شیخ رشید کا دعویٰ October 3, 2019 غفورحیدری کے ذریعے پیغام دیا ہے ،یہاں ڈینگی ہے، مولانا پنڈی اسلام آباد نہ آئیں، میڈیا سے گفتگو
لیگی وفد کی فضل الرحمن سے ملاقات،آزادی مارچ موخر کرنے کی درخواست October 3, 2019 مولانا فضل الرحمن نے مشاورت کے لیے پارٹی کی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔
وزارت خارجہ میں بیٹھک۔افغان امن عمل مذاکرات کی بحالی پراتفاق October 3, 2019 افغان طالبان نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے پاکستان میں ملاقات پر رضامندی ظاہر کر دی۔
قومی سلامتی ملکی معیشت سے جڑی ہے۔آرمی چیف October 3, 2019 سیکیورٹی کی صورتحال کومتوازن رکھنے کےلیے اقتصادی ترقی ناگزیر ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ
رانا ثنااللہ نے درخواست ضمانت واپس لے لی October 3, 2019 سی سی ٹی وی کاجائزہ لینے کے بعددرخواست دوبارہ دائرکریں گے۔وکیل