نیب کا ایک اور قیدی ہسپتال میں چل بسا October 2, 2019 نیب کی جانب سے قیصر عباس کو نندی پور پراجیکٹ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔
حمزہ شہبازکے ریمانڈ میں توسیع,شہباز شریف پیش نہ ہو ہوئے October 2, 2019 احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر ریفرنس سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے
منی لانڈرنگ کیس۔خانانی اینڈ کالیا گروپ کے تمام ملزمان بری October 2, 2019 عدلت نے بینکنگ کورٹ کا تمام ملزمان کی بریت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
لوگوں نے ملک کو ذاتی جائیداد سمجھ لیا۔سپریم کورٹ October 2, 2019 جس کا دل چاہتا ہے قومی خزانہ بے دردی سے اڑا دیتا ہے۔جسٹس گلزار احمد
بجلی فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری October 2, 2019 قیمت بڑھنے سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ٹرمپ نے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قرار دیدیا October 2, 2019 مواخذے کے نام پرامریکیوں کے شہری حقوق چھینے جارہے ہیں ۔امریکی صدر
ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا October 2, 2019 امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔
پشاور میٹرو۔خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور ڈیڈ لائن دیدی October 2, 2019 رواں سال کے آخر تک منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی
الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت ختم کر دی October 2, 2019 قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے بھی فارغ کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
ماں نے 5 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کردیا،پھر کیا ہوا October 2, 2019 دم گھٹنے سے دم توڑ گئی ،بھائی نے رپورٹ تھانے میں درج کرا دی،ماں میکے فرار