سینیٹ پر حملہ کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی۔فردوس عاشق August 1, 2019 اپوزیشن کے بیانیے سے ان کے اپنے سینیٹرز نے لاتعلقی کا اعلان کیا۔معاون خصوصی برائے اطلاعات
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئے August 1, 2019 جواد ظریف کے امریکا میں موجود اثاثوں کو منجمد کر دیا جائے گا۔
امریکا کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ August 1, 2019 حمزہ بن لادن کو ایک انٹیلی جنس آپریشن میں قتل کردیا گیا۔امریکی میڈیا
وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مبارکباد August 1, 2019 یہ سب اللہ کا کرم ہے کہ آپ پرایوان کا اعتماد ہے۔ عمران خان
ضمیر فروشی ہوئی،امیر ترین کا جادو چل گیا۔شہباز شریف August 1, 2019 ہمارے 64 ارکان تحریک کے حق میں کھڑے ہوئے تھے، آج جو ہوا اس سے جمہوریت کو نقصان پہنچا۔
مریم نوازکا چیئرمین سینیٹ کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد لانے کا مشورہ August 1, 2019 ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں، شرمناک فعل ہے۔
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحاریک عدم اعتماد ناکام August 1, 2019 تحریک عدم اعتماد کی قراداد کے حق مین50اور مخالفت میں 45 ووٹ پڑے ،5 ووٹ مسترد قرار دیے گئے۔
تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ بزنجو July 31, 2019 ہارس ٹریڈنگ کا امکان ہر وقت رہتا ہے اور یہ حکومت تو اس میں ماہر ہے۔
حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پیٹرول بم گرا دیا July 31, 2019 پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پرعملدرآمد آج رات سے ہو گا۔
پاکستانی فورسز نے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا July 31, 2019 بھارتی شہری کو ڈیرہ غازی خان کے گاؤں راکھی گاج سے حراست میں لیا گیا۔