کچھ لوگ پیسے دینے کیلیے تیارہوگئے۔شیخ رشید کا دعویٰ June 27, 2019 ابھی بات چلی ہے،اس میں ایک مہینہ تو لگے گا۔
نیب نےشہبازشریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا June 27, 2019 انہیں 2009 میں11کروڑ 22 لاکھ سے زائد کی رقوم کی فارن کرنسی میں وصولی کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت…
وزیر اعظم عمران خان سےافغان صدر اشرف غنی کی ملاقات June 27, 2019 دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں تعاون کا نیا باب کھولنے پر اتفاق کیا گیا
الیکشن کمیشن کا جنوبی وزیرستان میں 2 آزاد امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس June 27, 2019 سیکریٹری داخلہ اور قبائلی امور خیبر پختونخوا کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
عمران خان بہت ہی کینہ پرور شخص ہے۔مریم نواز June 27, 2019 نواز شریف کو کچھ ہوتا ہے تو عوام کو خبر ہونی چاہیے کہ کس کا گریبان پکڑنا ہے۔
وزیرِ اعظم نے اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا June 27, 2019 تمام صوبائی چیف سیکریٹریز بشمول چیف کمشنر اسلام آباد کو فوری اقدامات اور خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت
بجٹ اجلاس.اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد June 27, 2019 قائد حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر ہنگامہ آرائی.اسپیکر نے لفظ حذف کرادیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی June 26, 2019 پاکستان نے 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا۔
حکومت گرانے نکلے تھے،چیئرمین سینیٹ پر بات پکی ہوگئی۔فردوس عاشق اعوان June 26, 2019 تمام کرتب دکھانے والے سیاسی اداکار آل پارٹیز کانفرنس میں پہنچے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات
سندھ اسمبلی نےصوبائی بجٹ کی منظوری دیدی June 26, 2019 اپوزیشن کی 543 کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئیں۔