فیصل واوڈا نے مریم اورنگزیب کو ”ماسی“ قراردیدیا June 24, 2019 ہمیں اپوزیشن کا بہت کچھ پتہ ہے لیکن خاموش ہیں۔
مشکل وقت ہے،ملک کو قرضوں سے نجات دلائیں گے۔وزیر اعظم June 24, 2019 عمران خان کا کوئی بزنس ہے اور نہ فیکٹری ہے ، جوملک کے لیے بہتر ہوگا ،وہی کروں گا ،…
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملہ پر آئینی بحران پیدا ہو گیا June 24, 2019 حکومت اوراپوزیشن نے ارکان کے لیے ایک دوسرے کے مجوزہ نام مسترد کر دیے۔
’سلیکٹڈ‘ غیر پارلیمانی لفظ نہیں،بلاول بھٹو June 24, 2019 پابندی وزیراعظم کی انا کا مسئلہ ہے، حکومتی فیصلے آگ پر تیل ڈالنے کے مترادف ہیں۔
دوسری شادی کیلیے پہلی بیوی سے اجازت شرعاًضروری نہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل June 24, 2019 قانون کے مطابق بیوی سے اور مصالحاتی کمیٹی سے اجازت لینا ضروری ہے۔قبلہ ایاز
فضل الرحمن کااپوزیشن رہنماؤں کو فون۔اے پی سی میں شرکت کی دعوت June 24, 2019 مولانا فضل الرحمن نے شہباز شریف،مریام نواز، بلاول بھٹو زرداری،اسفند یار ولی،حمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کو فون کیا۔
”بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا“مکی آرتھر June 24, 2019 صرف ایک کارکردگی آپ کو زیرو بنا دیتی ہے اور ایک کارکردگی آپ کو ہیرو بھی بنا دیتی ہے۔پریس کانفرنس
گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا June 24, 2019 پٹرولیم ڈویژن نے گیس کے نرخوں میں 200 فیصد اضافے کی سمری منظوری کیلیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی۔
وزیر اعظم نے قبائلی ارکان کا اہم مطالبہ تسلیم کر لیا June 24, 2019 قبائلی ارکان نے وزیر اعظم سے بجٹ میں نافد فیڈر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔
منی لانڈرنگ کیس۔فریال تالپورکے ریمانڈ میں 14روز کی توسیع June 24, 2019 اپنی تحقیقات جعلی اکاؤنٹس تک محدود رکھیں۔عدالت کا نیب کو حکم