جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں ملے گا۔عمران خان October 28, 2019 میں تو اپنی زندگی کی گارنٹی نہیں دے سکتا تو نواز شریف کی زندگی کی کیسے گارنٹی دوں ۔
انصارالاسلام پر پابندی۔وزارت داخلہ کا افسر کل عدالت طلب October 28, 2019 وزارت داخلہ عدالت کو مطمئن کرے کہ کسی کو سنے بغیر کیسے پابندی لگا دی؟۔
باجوڑ میں جے یو آئی ایف کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی October 28, 2019 مفتی سلطان محمد کو تین گولیاں لگیں،انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
شوکت یوسف زئی راستے میں آئے تواسلام آباد لے جائیں گے۔اکرم درانی October 28, 2019 وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے انعقاد تک رہبر کمیٹی اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
سمندری طوفان بپھرگیا، کراچی کی ساحلی بستیوں میں پانی داخل October 28, 2019 شہر قائد سمیت سندھ میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان ہے۔
مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی October 28, 2019 مریم نواز جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں جو تحقیقات ہونی تھی ، وہ ہو چکی ہیں۔وکیل مریم نواز
آزادی مارچ نے پہلی رکاوٹ عبور کرلی October 27, 2019 مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا کنٹینر سپرہائی وے پر پل کے نیچے پھنس گیا۔
نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک۔گردوں کا نظام بھی متاثر October 27, 2019 تازہ ترین رپورٹس میں سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس پچیس ہزار رہ گئے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب October 27, 2019 حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ پرویز خٹک
میری پیدائش چمن میں ہوئی۔ حافظ حمداللہ نے خاموشی توڑ دی October 27, 2019 گھر کا نمبر 1310 ہے جو کہ میرے والد کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ اور ہماری پراپرٹی پرموجود ہے ۔