اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیا August 18, 2019 اے پی سی آج گیارہ بجے ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایجنڈے پر سر فہرست ہوگی ۔
بھارت خطے کا امن سبوتاژ کرناچاہتاہے۔شاہ محمود قریشی August 18, 2019 بھارتی وزیر دفاع کابیان بھارت کی بدترین صورتحال کی عکاسی کرتاہے۔
اسرائیلی فوج کا غزہ میں حملہ،5 فلسطینیوں کو شہید کردیا August 18, 2019 اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی میں فلسطینیوں کوہیلی کاپٹراورٹینک سے نشانہ بنایا۔
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا۔63 افراد ہلاک August 18, 2019 شادی کی تقریب میں تقریباً 1000 افراد شریک تھے،180 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بھارت کے ایٹمی ہتھیارمودی حکومت کے ہاتھ لگ چکے۔وزیر اعظم August 18, 2019 ہ کشمیری 2 ہفتے سے محاصرے میں ہیں، دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں۔عمران خان
کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ بھارت۔نعیم الحق August 18, 2019 وزیراعظم نے امریکی صدر کو بتایا کہ بھارتی حکومت مذاکرات کے لیےنہیں مان رہی۔
دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب بم دھماکا۔6 افراد جاں بحق August 18, 2019 ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔
شہبازشریف اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے August 18, 2019 اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ کمر کی تکلیف بتائی گئی ہے۔
بھارتی جنرل خاتون کیپٹن کو جنسی ہراساں کرنے پر برطرف August 16, 2019 آسام رائفل میں تعینات میجر جنرل جسوال کے خلاف کورٹ مارشل مکمل ہوگیا، آرمی چیف نے سزا کی توثیق کردی…
سخت ترین کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے August 16, 2019 بھارتی دہشتگرد فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ اور پیلٹ گن استعمال کی۔