خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کا حق دفاع ختم کردیا June 12, 2019 پرویزمشرف زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں، وہ ذہنی اورجسمانی طورپراس قابل نہیں کہ ملک واپس آسکیں۔وکیل
ٹیکس دینے سے کوئی ناراض ہوتا ہے تو پرواہ نہیں۔عبدالحفیظ شیخ June 12, 2019 اب کسی کو ٹیکس چھوٹنہیں دی جائے گی،،امیروں کا ٹیکس نہ دینا قابل قبول نہیں۔
اگلی گرفتاری کس کی ہو گی۔فیصل واوڈا نے پیش گوئی کر دی June 11, 2019 اگلا نمبر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ہے ،وہ جلد گرفتار ہو جائیں گے۔
عوام کی جیبیں خالی ہونے جا رہی ہیں۔مریم اورنگزیب June 11, 2019 آئی ایم ایف کےبجٹ میں نہ روزگار ہے،نہ کاروباراورنہ ہی تجارت۔ترجمان مسلم لیگ ن
بلاول بھٹو کی سردار اختر مینگل سے ملاقات.سیاسی صورت حال پر گفتگو June 11, 2019 پیپلزپارٹی بی این پی کے 6 نکات کو بالکل درست سمجھتی ہے۔بلاول بھٹو
وزیر اعظم نے غیر ذمے دارانہ رویے پرخسرو بختیار کی سر زنش کر دی June 11, 2019 خسرو بختیار بجٹ سے متعلق اہم فائل اپنے دفتر بھول آئے اور بریفنگ کی باری آئی تو وہ فائل ڈھونڈتے…
آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج۔مظاہرے۔ریلیاں June 11, 2019 کارکنان نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور حکومت و نیب کے خلاف نعرے بازی کی۔
نوازشریف کی درخواست ضمانت،جواب جمع نہ کرانے پرعدالت نیب پر برہم June 11, 2019 نیب نے جواب کیوں جمع نہیں کرائے؟ ڈی جی، ڈائریکٹر کون اس بات کا ذمے دار ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ
وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے June 11, 2019 خطاب رات 10 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔موجودہ معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا۔وزیر اعظم June 11, 2019 تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی تذکرہ رہا۔