مالی میں مسلح افراد کا گاؤں پرحملہ۔100افراد ہلاک۔19لاپتہ June 10, 2019 حملہ آوروں نے مکانات کو بھی آگ لگادی، مویشیوں کو بھی ہلاک کردیا۔حکومت نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
مقبوضہ کشمیر۔آصفہ زیادتی کیس کا فیصلہ۔مرکزی ملزمان کو عمر قید June 10, 2019 3 مجرموں کو عمر قید اور 3 مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دبائو کے باعث سمندری طوفان کا خطرہ June 10, 2019 آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران ہوا کا کم دبائو سمندری طوفان میں تبدیل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا احتساب کب ہوگا؟بلاول June 10, 2019 جنہیں پھانسی گھاٹ اور بم دھماکے سے نہیں جھکایا جاسکا وہ گرفتاری سے کیوں جھکیں گے؟
آصف زرداری کی گرفتاری قومی ٹیم کی جیت کیلیے خوش بختی قرار June 10, 2019 9219کے ورلڈ کپ میں بھی زرداری جیل میں تھا ،لکھ لو اب ورلڈ کپ ہمارا ہے۔ٹوئٹرصارفین
اسد عمر قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے June 10, 2019 سیاستدان سے سوال کرو تو جمہوریت،جرنیل سے سوال کرو تو ملکی سلامتی ، جج سے پوچھو توعدلیہ کی آزادی، مولوی…
عوام بے نامی اثاثے30جون تک ظاہر کریں پھر موقع نہیں ملے گا۔وزیر اعظم June 10, 2019 بدقسمتی سے پاکستانی سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں۔قوم کے نام ویڈیو پیغام
آصف زرداری کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی جیالے سڑکوں پرآ گئے June 10, 2019 سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔ہوائی فائرنگ، زبردستی دکانیں بند کرادیں۔
صدر سپریم کورٹ بار کو پی ٹی آئی کے وکلا نے گھیر لیا June 10, 2019 وکلا"14 جون ہڑتال نامنظور" کے نعرے لگاتے رہے، فیصلہ متفقہ ہے، ہڑتال ہر صورت میں ہوگی۔امان اللہ کنرانی
آصف زراداری کی گرفتاری پر مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں June 10, 2019 قانون سب کے لیے برابر اوراحتساب غیر جانبدارانہ ہوتا تو جعلی اعظم آج کٹہرے میں ہوتا۔ مریم نواز