مودی نے تاریخ رقم کر دی۔دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا May 30, 2019 حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی ۔
او آئی سی سربراہ اجلاس۔وزیر اعظم سعودی عرب پہنچ گئے May 30, 2019 وزیراعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے اور مسجد نبوی ﷺ میں نوافل ادا کریں گے۔
ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان May 30, 2019 قیمت میں کمی کے بعد ایل پی جی 95 روپے فی کلو ہو جائے گی۔عرفان کھوکھر
ظالمِ اعظم کے حکم پر مجھے نواز شریف سے ملنے نہیں دیا گیا۔مریم نواز May 30, 2019 میاں نواز شریف کو تین بارانجائنا کا اٹیک ہوا ،پچھلے چند دن سے ان کی طبیعت خراب ہے۔
پاک فوج کے دوافسران کو سزائے موت۔ایک کو عمر قید May 30, 2019 آرمی چیف نے پاک فوج کے دو اور حساس ادارے کے سویلین افسر کو سزاؤں کی توثیق کر دی۔
کابل۔فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6اہلکار ہلاک May 30, 2019 اکیڈمی کے قریب ایک فوجی اہلکارنے مشکوک شخص کو روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
نااہلی کیس۔عمران خان کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب May 30, 2019 لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
ججز کے خلاف ریفرنس۔اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری May 30, 2019 حکومت نےسپریم کورٹ کےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ، لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسناورسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کےآغا کے خلاف ریفرنس دائر کیا۔
جمہوریت پسند ججز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے۔نواز شریف May 30, 2019 قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس فوری طور پر بلایا جائے۔لیگی ارکان کو ہدایت
آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع May 30, 2019 نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا۔