شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک ہے۔شوکت یوسفزئی May 29, 2019 جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔پریس کانفرنس
عمران خان مخالفین کے خلاف ریاست کو استعمال کررہے ہیں۔بلاول May 29, 2019 چیئرمین نیب کی ویڈیو پر وزیراعظم سے تفتیش ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس
بلاول کی نیب میں پیشی پر اسلام آباد میدان جنگ بن گیا May 29, 2019 پولیس جیالوں کو منتشر کرنے کے لیے ٹوٹ پڑی۔ آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔40 کارکنان گرفتار
پنجاب حکومت نے ترجمانوں کی فوج بنا دی May 29, 2019 حکومت کے 38 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
کے الیکٹرک نے صارفین کی کمر توڑ دی May 29, 2019 بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری
ججز کے خلاف ریفرنس۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احتجاجاً مستعفی May 29, 2019 یہ ریفرنس ججز کا احتساب نہیں بلکہ مقدس ادارے کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے۔زاہد فخرالدین ابراہیم
ہائیکورٹ کے 2 اور سپریم کورٹ کے ایک جج کیخلاف ریفرنس دائر May 29, 2019 ریفرنسز میں ججوں پر بیرون ملک جائیدادیں ظاہر نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
دھرنا گرد چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کرسکا.مریم نواز May 29, 2019 10 ماہ میں ووٹ چوروں کا یہ حال ہوگیا ہے۔ سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن
پاکستان آدھے گھنٹے میں بھارت کے تمام شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹاسکتا ہے May 28, 2019 یہ ایٹم بم ہی ہے جس کی وجہ سے بھارت جنگ نہیں کر رہا۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
عمران اور مودی کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات کا امکان May 28, 2019 کرغزستان میں 13 اور 14 جون کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ملاقات ہو گی