مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور May 27, 2019 مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا، درخواست پر مزید سماعت 17 جون کو ہو گی۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ’ای کورٹس’مقدمات کی سماعت May 27, 2019 سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کی۔
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا May 27, 2019 علی وزیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت بنوں میں پیش کیا گیا۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کوبجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد May 27, 2019 رولز میں کہاں لکھا ہے کہ بجٹ کون پیش کرسکتا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
روپے کی قدر میں بہتری،ڈالر 149 روپے کی سطح پر آگیا May 27, 2019 اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔
پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب May 27, 2019 گلالئی اسماعیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کے لیےدائر درخواست پر بھی سماعت ہوئی۔
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام۔ایک اہلکار شہید May 27, 2019 بویا کے علاقے میں واقع نالے سے گولیاں لگی 5 لاشیں ملیں۔شناخت کا عمل جاری
سرکاری گاڑیوں کا استعمال۔نیب کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے تفتیش May 27, 2019 نیب ٹیم احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد تحقیقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچی۔
قومی اسمبلی۔شمالی وزیرستان واقعے پر اپوزیشن اور حکومت میں گرما گرمی May 27, 2019 مراد سعید کا خطاب شروع ہوتے ہی حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آؤٹ کردیا۔
سندھ کے بعد پنجاب بھی ایڈز کے نرغے میں آ گیا May 27, 2019 گجرات میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔