بجٹ کے بعد مہنگائی کا سونامی آئے گا۔حمزہ شہباز May 26, 2019 عمران خان نیازی نااہل ترین وزیراعظم ہیں، انھیں مزید وقت ملا تو ملک تباہ ہو جائے گا۔
چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے May 26, 2019 وانگ کشان دورہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم کا مودی کو فون،انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد May 26, 2019 عمران خان نے دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک ہے۔فردوس عاشق اعوان May 26, 2019 شرپسند عناصرپاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانا چاہتے ہیں۔مشیراطلاعات
پی ٹی ایم کارکنان کا چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار زخمی May 26, 2019 جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے،10زخمی۔علی وزیر کو 8 ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
چیئرمین نیب کے خلاف خبر چلانے والے چینل کے خلاف پیمرا کا ایکشن May 24, 2019 پیمرا نے ایک ہفتے میں چینل سے جواب طلب کر لیا۔
کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی۔ہیٹ ویو آج سے شروع May 24, 2019 ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
پیر سے ای کورٹ سسٹم کا آغاز کرکے تاریخ رقم کریں گے۔چیف جسٹس May 24, 2019 ڈیل نیب کرتا ہوگا، سپریم کورٹ ڈیل نہیں فیصلہ کرتی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ
تحریک انصاف سندھ میں صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔وزیراعظم May 24, 2019 نئے بلدیاتی نظام کے بعد صوبے میں تقسیم کی ضرورت نہیں رہےگی۔عمران خان
پاکستان پر قرضوں کا دباؤ کم ہو جائے گا۔آئی ایم ایف May 24, 2019 چھ ارب ڈالر قرضے کا پروگرام طے پانے سے پاکستان میں اقتصادی ترقی بڑھے گی۔ترجمان جیری رائس