پی ٹی آئی حکومت نے 461 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے April 22, 2019 بلاول بھٹو زرداری، علی وزیر اور محسن داوڑ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی کو معطل کردیاگیا April 22, 2019 محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کیا گیا۔ نیب اعلامیہ
جسٹس قاضی محمد امین سپریم کورٹ کے جج مقرر April 22, 2019 سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ریٹا ئرمنٹ کےبعد سپریم کورٹ کے جج کی نشست خالی تھی۔
پاکستان نے ایٹمی ہتھیار عید کے لیے نہیں رکھے۔محبوبہ مفتی April 22, 2019 مودی ایسے بات کرتے ہیں جیسے ایٹمی ہتھیار نہیں مٹھائی ہو کہ یہ دیوالی پر تقسیم کی جائے گی۔
نواز شریف کو رہا ہوئے 27 روز گزر گئے۔علاج کا فیصلہ نہ ہوسکا April 22, 2019 دل، گردوں اور دماغ کے خون کی سپلائی کرنے والی شریانوں میں بندش کا سامنا۔
چوہدری نثار کا رکن اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ April 22, 2019 ان کے حلف اٹھانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، وہ لیگی قیادت اور رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔…
ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی 70 ویں نمبرپرآگیا April 22, 2019 2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا۔ترجمان پاک فوج
وزیروں کو نکالنے سے سلکٹیڈ وزیر اعظم نا اہلی نہیں چھپاسکتے۔بلاول April 22, 2019 اسد عمر کونکال کر زرداری کے وزیر خزانہ کو لگا لیا گیا۔قومی اسمبلی میں خطاب
تحریک لبیک کے 16کارکنوں پر انسداد دہشت گردی عدالت نے فرد جرم عائد کردی April 22, 2019 ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔آئندہ سماعت پر گواہ طلب
غلط انجکشن لگنے سے مفلوج ہونے والی کمسن بچی نشوا دم توڑ گئی April 22, 2019 بچی کا دماغ 71 فیصد مفلوج ہو چکا تھا۔ترجمان اسپتال