سری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی۔24 ملزمان گرفتار April 22, 2019 بم حملوں میں ’انٹرنیشنل نیٹ ورک‘ کے ملوث ہونے کے شواہد ملنے کا دعویٰ
سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس بند کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی April 22, 2019 کیس کے آگے بڑھانے اورمزید ٹرائل کیلیے خاطر خواہ ثبوت نہیں مل سکے۔ایف آئی اے کا موقف
پاک سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔وزیر اعظم April 22, 2019 عمران خان کی دعوت پر جلد پاکستان کا دورہ بھی کروں گا۔حسن روحانی
ادارے جعلی حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دیں،فضل الرحمان April 21, 2019 اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان میں صدارتی نظام نہیں آنے دیں گے،سرپراہ جے یو آئی…
وزیراعظم عمران خان مشہد پہنچ گئے April 21, 2019 وزیر اعظم عمران خان صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں،اعلامیہ
سعودی عرب میں پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام بنادیا گیا April 21, 2019 دہشت گردوں کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ تھا۔ جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے۔
چودھری نثارکا اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ April 21, 2019 چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایم پی اے کا حلف اٹھانے کا امکان
سری لنکا بم دھماکوں میں5 پاکستانی بھی زخمی April 21, 2019 زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور چارخواتین بھی شامل ہیں ۔
سابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے خاموشی توڑ دی April 21, 2019 مجھ پرنااہلی کاالزام لگ گیامگرحقائق ایسے نہیں،ادویات کی قیمتیں کچھ لیگی کابینہ اورکچھ ڈالرکے باعث بڑھیں۔
وزیر اعظم نے کوئٹہ میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا April 21, 2019 پچاس لاکھ گھر ان کے لیے ہیں جو خود سے گھر نہیں بناسکتے۔عمران خان