پاکستان کا پاک افغان کراسنگ پوائنٹ بند کرنے کا اعلان September 26, 2019 افغان صدارتی انتخابات کے موقع پر پاک افغان بارڈرکراسنگ پوائنٹ 28 ،27 ستمبر کو مکمل بند رہے گا۔
امریکا ڈاکو کا کردار ادا کررہا ہے۔ایرانی صدر September 25, 2019 مشرق وسطیٰ میں ایک غلطی بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
آزادی مارچ۔لوگ انقلاب ایران کو بھول جائیں گے۔مولانا عطاالرحمن September 25, 2019 اگراسلام آباد جانے والے کارکنوں کا راستہ روکا گیا تو اسی جگہ پر دمادم مست قلندر ہوگا۔
تمام لوگ مولانا فضل الرحمن کے مارچ میں پہنچیں۔کیپٹن (ر)صفدر September 25, 2019 چوہدری شوگرملزکیس میں کوئی حقیقت نہیں،انصاف کی فراہمی کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا۔
عدالت نے میئر کراچی کو پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیدیا September 25, 2019 سندھ حکومت کے تعاون کے بغیرکتا پکڑو مہم کامیاب نہیں ہو سکتی۔وسیم اختر
سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف مسیحائوں کا احتجاج September 25, 2019 ڈاکٹروں نے لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کے دروازے بند کر دیے،مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان اور روس نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے دیا September 25, 2019 انسداد دہشتگردی اورعلاقائی رابطوں کی تنظیم میں بھارت کو شامل نہ کرنے پر اتفاق
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے27ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ September 25, 2019 27ستمبرکو سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن احتجاجاًمستعفیٰ September 25, 2019 مودی حکومت کے اقلیتوں سے روا بدترین سلوک کے باوجود مودی کو ایوارڈ دیے جانے پر بےحد افسوس ہے۔صبا حامد
جن کا نام شریف ہے وہ ہوشیار ہو جائیں۔ترجمان ن لیگ September 25, 2019 فنی گالہ سے حکم آتا ہے کہ حکومتی نالائقی پرجو سوال کرے گرفتار کر لیا جائے۔مریم اورنگزیب