آپ لوگ میرا ساتھ نہیں دیں گے تب بھی میں کھڑی رہوں گی،کارکنوں سے خطاب
Read More »آپ لوگ میرا ساتھ نہیں دیں گے تب بھی میں کھڑی رہوں گی،کارکنوں سے خطاب
Read More »25 نومبر 2024
بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج کے مقام پر ورکرز کو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی ہدایت دی۔
Read More »25 نومبر 2024
عمران خان سے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی ۔
Read More »25 نومبر 2024
وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی کا قافلہ ابھی سو رہا ہے۔ ابھی تک پی ٹی آئی والوں کے دن کا آغاز نہیں ہوا۔
Read More »پاکستان کے معاشی حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں۔ اور ہمیں سب اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا
Read More »25 نومبر 2024
کنٹینرز اور ٹرکوں کو ہٹاکر ایک گاڑی کے گزرنے کا راستہ بنا دیا گیا ہے۔شہر میں داتا دربار آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہے۔
Read More »فرد جرم کی کارروائی 28 نومبر تک مؤخر کردی، 9 مئی کے اس کیس میں فرد جرم کی کارروائی ملزمان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کی گئی۔
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Read More »مقدمہ نمبر 2594 میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں
Read More »25 نومبر 2024
کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح بحال ہوگئی۔
Read More »