اسد عمر کو چیئر مین قائمہ کمیٹی خزانہ بنانے کا فیصلہ May 8, 2019 وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے سابق وزیرخزانہ اسد عمر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
خودکش بمبار کی نشاندہی ہو گئی،فنگر پرنٹس نادرا کو ارسال May 8, 2019 15 سے 16 سال کی درمیانی عمر کا خود کش بمبار داتا دربار سے منسلک گلی سے آیا۔
وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا۔فواد چوہدری May 8, 2019 15ویں روزے تک اگلے 5 سال کا کیلنڈر آ جائے گا۔پریس کانفرنس
داتا دربار کے باہر پولیس پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید May 8, 2019 دھماکے میں 8 سے 10 کلو بارود استعمال کیا گیا,خودکش جیکٹ دیسی ساختہ تھی.
ہمیں نہیں پتہ نوازشریف کدھر جارہے ہیں۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب May 7, 2019 نواز شریف اگر جیل کے دروازے پر آئے توپھر جیل انتظامیہ محکمہ داخلہ سے رابطہ کرے گی۔
وفاقی کابینہ نے وزارتوں کا چائے پانی کا بجٹ ختم کرنے کی منظوری دیدی May 7, 2019 کابینہ نے شبرزیدی کی بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) تقرری کی منظوری بھی دی۔
نوازشریف کی جیل منتقلی کیلیے دیا گیاوقت ختم۔دروازہ بند May 7, 2019 اب محکمہ داخلہ کے خصوصی احکامات کا انتظار ہے۔جیل ذرائع
ماروی میمن نے زیادتی پر پہلی بار لب کشائی کردی May 7, 2019 بہتر ہے آپ اپنی عقل کے مطابق درباری پنا جاری رکھیں اور حقیقت سے ڈریں۔
فیصل جاویدتو ابھی بچہ ہے،مشاہداللہ خان کے جملے پر شور شرابہ May 7, 2019 حکومت کو سمجھ میں نہیں آ رہا کہ یہ قائمہ کمیٹی ہے کوئی سیاسی پارٹی نہیں۔مشاہداللہ خان
نواز شریف کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے May 7, 2019 نواز شریف جیل جانے کیلیے کے لیے جاتی امرا سے ریلی کی شکل میں روانہ ہوئے تھے۔