امریکی باکسر نے عامر خان کو ناک آﺅٹ کردیا April 21, 2019 کرافورڈ نے 49 اور عامر خان نے 45 پوائنٹس حاصل کیے۔
وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے April 21, 2019 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، صدرحسن روحانی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
لاہور میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس،2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق April 21, 2019 چار زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کیلیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
آئی ایم ایف کاوفداپریل کےآخری ہفتے اسلام آباد پہنچےگا April 20, 2019 اس سے قبل عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد آزور سے بھی بات چیت کی تھی۔
کوئی مستقل نہیں،وزیر،مشیراپنی تشہیرکےبجائےعوام کوریلیف دینےپرتوجہ دیں،وزیراعظم April 20, 2019 ہم سب عوام کو جواب دہ ہیں، پانچ سال بعد مجھے بھی عوام کو جواب دینا ہے۔عمران خان
ملک بھرمیں شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے April 20, 2019 اس مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جب کہ شب برأت پر بڑی تعداد…
حکومت کواپنے ڈائریکشن کاہی پتانہیں اورمعیشت کےحوالےسےکوئی سمت نہیں ہے،بلاول April 20, 2019 وزراء پر الزامات ہوں گے تو سوالات اٹھیں گے کہ پاکستان کے وزراء دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں۔چیئرمین پی پی
عمران خان سےمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات April 20, 2019 بجٹ کی تیاری کی ہدایت جاری کردی ہیں، بجٹ کیلئے میڈیم ٹرم اسٹریٹجی پیپر کیلئے ہدایات دے دیں۔حفیظ شیخ
بلوچستان واقعےمیں ملوث بلوچ گروہ کوایرانی سرزمین سےمددفراہم کی گئی،شاہ محمود April 20, 2019 ایران کو قابل ایکشن شواہد اور ٹھکانوں کی اطلاعات فراہم کردی ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے چار مطالبات تسلیم کرلیے April 19, 2019 قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال، پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دیے گئے۔