امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ،خاتون ہلاک،3 افراد زخمی April 28, 2019 فائرنگ کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد عبادت گاہ میں جمع تھی۔
شمالی وزیرستان میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 اہلکار شہید April 28, 2019 دھماکے سے شہید ہونے والے اہلکاروں میں امیر زمان، نامبوت خان اور عبدالولی شامل ہیں۔ایک اہلکار زخمی ہے۔
امریکا نے پاکستان کو ویزا پابندیوں والے ممالک میں شامل کر لیا April 28, 2019 گیانا ، گیمبیا ، کموڈیا، اریٹیریا ، گنی، سیرالیون، برما ،لاؤس ،گھانا پر پہلے ہی پابندیاں عائد ہیں
حکومت کیخلاف اسلام آباد میں جلدملین مارچ کریں گے۔مولانا فضل الرحمن April 28, 2019 جے یو آئی کے ملین مارچ کی کامیابی نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔
پیپلزپارٹی کا یکم مئی کو پختونخواحکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان April 28, 2019 بلین ٹری منصوبے میں کرپشن پر بھی نیب میں درخواست دی جائے گی۔ ہمایوں خان
چین کے صدر اور وزیر اعظم سےوزیراعظم عمران خان کی ملاقات April 28, 2019 دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جومجھےوزیراعلیٰ بناناچاہتےہیں وہ ہی جواب دیں،چوہدری نثار April 27, 2019 سیاست عہدے کیلئے نہیں، عوام کی خدمت کیلئے کرتا ہوں۔سابق وزیر داخلہ
عمران خان کیلئےسمجھتی ہےکاجملہ بولنےکےبعدبلاول بھٹو کی وضاحت April 27, 2019 گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کے دوران بلاول نے وزیراعظم کے لیے مذکر کی بجائے مؤنث کا صیغہ استعمال کیا تھا
سری لنکا میں حالیہ بدترین دہشتگردی میں بھارت کےملوث ہونےکاانکشاف April 27, 2019 خودکش بمبار زاہران ہاشمی طویل عرصہ جنوبی بھارت میں مقیم رہا،
جرمن خاتون محبت کی تلاش میں جہلم پہنچ گئی April 26, 2019 اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔