تھر پراجیکٹ کا افتتاح۔ اسلام کوٹ کو مفت بجلی دینے کا اعلان April 10, 2019 اس کو کہتے ہیں نیا پاکستان ،بہتر حکمرانی، میگا پروجیکٹ۔بلاول بھٹو
ایف 16 طیارے کی خود کشی کا پہلا واقعہ April 10, 2019 نیدر لینڈز ایئر فورس کا ایک ایف 16 طیارہ اپنے ہی ایمونیشن سے تباہ ہوگیا۔
کراچی میں دودھ کی قیمت میں اچانک 23 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا April 10, 2019 ڈیری فارمرز نے مڈل مین کو فی لیٹر دودھ 108 روپے میں بیچنا شروع کردیا،عوام پس جائیں گے۔
حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ وقت آنے پر کریں گے۔شہباز شریف April 10, 2019 عمران خان کی شریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائی ان کی بھول ہے ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دیدی April 10, 2019 پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام دو درجوں پر مشتمل ہوگا جن میں تحصیل اور ویلیج کونسل شامل ہیں۔
قندھار میں افغان فوج کی سرحدی چوکی پر طالبان کا حملہ۔ 20 اہلکار ہلاک April 10, 2019 جوابی کارروائی میں 17 طالبان جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔افغان حکام
کراچی اور اندرون سندھ مختلف اضلاع میں بارش کا امکان April 10, 2019 بارشوں کا سلسلہ 14 اپریل سے 16 اپریل کے درمیان 3 روز تک جاری رہ سکتا ہے۔
ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کر دیا April 10, 2019 کراچی اور لاہور کے درمیان گرین لائن کا کرایہ 6ہزار 500 روپے ہوگا۔
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج رات9 بجے ہوگی April 10, 2019 دونوں رہنماؤں کے درمیان حکومت مخالف تحریک چلانے سے متعلق مشاورت ہوگی۔
وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں ادویات کی قیمتیں پرانی سطح پر لانے کا حکم April 10, 2019 از خود ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کارروائی بھی کی جائے ۔عمران خان