وزیراعظم کی ارکان اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے فنڈز جاری کرنے کی منظوری March 15, 2019 ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز آئندہ ماہ کیا جائے گا۔
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی۔حملہ آور کی پلاننگ۔صلیبی جنگوں کے حوالے March 15, 2019 مغربی ذرائع ابلاغ واقعے کو دہشت گردی کے بجائے shootings کا نام دے ر ہے ہیں۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار مراعات سے محروم ہو گئے March 15, 2019 اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ بدستور برقرار رکھا گیا ہے.
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع March 15, 2019 ٹیکس ریٹرن فائل کرنےکی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے۔ایف بی آر
بھارت نے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکیلیے شرط عائد کردی March 15, 2019 پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گرد گرہوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔سشما سوراج
بلاول بھٹو کو نیب کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ترجمان March 15, 2019 ٹی وی چینلز پر چیئرمن بلاول بھٹو کے نیب نوٹسز کے حوالے سے چلنے والی خبریں غلط ہیں۔
نیوزی لینڈ میں دہشتگردی۔حملہ آور کے عزائم کیا ہیں؟ March 15, 2019 برینٹن ٹیرنٹ نے اینڈرز بریوک سے متاثر ہو کر دہشت گردی کی ہولناک واردات سرانجام دی۔
نیوزی لینڈ دہشتگردی۔حملہ آور کے 2018 میں پاکستان آنے کا انکشاف March 15, 2019 گزشتہ برس فیس بک پر بھیجے گئے پیغام میں برینٹن ٹیرنٹ نے پاکستان کی تعریف کی تھی۔
مک مکا کی پارٹنر شپ توڑ دی۔جمہوریت نہیں،بڑے ڈاکوؤں کو خطرہ ہے۔وزیر اعظم March 15, 2019 ملک کاپیسہ لوٹنے والوں سے مفاہمت نہیں ہوسکتی۔باجوڑ میں جلسے سے خطاب
جعلی بنک اکاونٹس کیس۔نیب نے آصف زرداری اور بلاول کو 20مارچ کو طلب کرلیا March 15, 2019 نیب نے 100سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیار کر لیاہے۔