عوام بدترین لوڈشیڈنگ کیلیے تیار رہیں۔اویس لغاری March 31, 2019 حکومت نے بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔پریس کانفرنس
مقبوضہ کشمیر میں24گھنٹے میں 2بھارتی اہلکاروں کی خود کشی March 31, 2019 خود کشی کرنے والے بھارتی اہلکاروں کی تعداد 425 ہوگئی۔
بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کانام ضرورتبدیل کریں گے۔گورنر سندھ March 31, 2019 کبھی کوئی وزیر اعظم خود نہیں کہتا کہ مجھے ایئرپورٹ لینے آئیں۔عمران اسماعیل
سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے گرفتار March 31, 2019 کچھ دیر کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔
عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے، واپیس لائیں گے۔شہریار آفریدی March 31, 2019 مودی باز نہ آیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔یوتھ سمٹ سے خطاب
دوسری شادی کرنے کے خواہشمند ہوشیار ہو جائیں March 31, 2019 بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کو تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کر دی گئی March 31, 2019 ایف بی آر نے چوتھی مرتبہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی۔
اداروں کوتباہ کرنے والا سب سے بڑا کیڑا خورشید شاہ ہیں۔فواد چوہدری March 31, 2019 یہ اس کمیٹی کے سربراہ تھےجنہوں نے اداروں میں میرٹ کے برعکس اور سیاسی بھرتیوں کا انبار لگا دیا
وزیراعظم کراچی کے لوگوں کولولی پاپ دے کرچلے گئے۔مصطفیٰ کمال March 31, 2019 دعویٰ کرتاہوں، کراچی کو 162 ارب میں سے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ پریس کانفرنس
بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ تباہ ہو گیا March 31, 2019 مگ طیارہ معمول کی پرواز پر راجستھان سے اڑا تھا کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔