وزیراعظم عمران خان کے سیکریٹری اعظم خان کی گریڈ 22میں ترقی March 26, 2019 اے ڈی خواجہ کی بھی گریڈ 22میں ترقی ہوئی ہے ،وہ بدستور آئی جی موٹروے خدمات سرانجام دیں گے۔
سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر امریکی فیصلہ مسترد کر دیا March 26, 2019 امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے۔
بلدیہ عظمی کراچی نے 2 ہزار دکانیں گرانے کیلیے کمر کس لی March 26, 2019 دکانوں کے مالکان کو پہلے ہی نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی March 26, 2019 بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے فی یونٹ تک اضافہ ہوگا۔
عوام بغاوت کے لیے تیار، صرف اعلان کی ضرورت ہے۔مولابخش چانڈیو March 26, 2019 مہنگائی اور بے روز گاری کا طوفان ہی حکمرانوں کو لے کر ڈوبے گا۔
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف گروپ کے مذاکرات،جائزہ رپورٹ پر تبادلہ خیال March 26, 2019 40 تجاویز میں سے9 کا جائزہ لیا گیا، ایشیا پیسیفک رپورٹ پر پاکستان نے مؤثر دفاع کیا۔
نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا۔کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص March 26, 2019 ڈاکٹر طارق فضل چوہدری خصوصی طیارے کے ذریعے روبکار لے کر لاہور پہنچے۔
فرانس میں مسجد کے دروازے پر سور کا سر اور جانور کا خون ملا March 26, 2019 یہ واقعہ رات گئے پیش آیا،فرانسیسی حکام
پائلٹ نے بیوی کو قتل کرنے کے لیے جہاز عمارت سے ٹکرا دیا March 26, 2019 پائلٹ ہلاک ،عمارت کو بھی نقصان پہنچا،اندر موجود کارل کی بیوی اور دیگر لوگ محفوظ رہے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل کی خاتون اول کا موبائل فون ہیک کرنے کی تصدیق March 26, 2019 اسرائیلی الیکشن میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے فون بھی ہیک کیے گئے۔