ناظم آباد میں مکان کےاندر 15فٹ گہری اور100میٹرلمبی سرنگ کا انکشاف March 3, 2019 سرنگ تخریب کاری یاپانی کی چوری کرنےکےلیے کھودی گئی تھی ،تفتیش جاری
وزیراعظم عمران خان اورامیر قطر کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ March 3, 2019 امیرقطر نےکشیدگی کم کرنےکےوزیراعظم عمران خان کےاقدامات کوسراہا۔
پی ایس ایل فور کے لاہورمیں شیڈول میچ کراچی منتقل کر دیے گئے March 3, 2019 میچوں کی منتقلی کا فیصلہ لاہورمیں کمرشل فلائٹس میں تاخیرکی وجہ سےکیا گیا۔چیئرمین پی سی بی
او آئی سی نے پاکستان کے موقف کی توثیق کر دی March 3, 2019 قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی مذمت کی گئی۔شاہ محمود قریشی
کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فورسز کو ناکوں چنے چبوا دیے March 3, 2019 ہندواڑہ میں تین روز سے جاری مقابلے میں 6 بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا March 3, 2019 پاک فوج کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر
کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق March 3, 2019 مقتول پولیس اہلکار ساتھیوں کے ہمراہ کومبنگ آپریشن کے لیے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
بھارت میں نیا راون پیدا ہو گیا۔سینیٹر کرشنا کماری March 3, 2019 مودی انسانیت کا دشمن اور ہندؤوں کی بدنامی کا باعث ہے
بلوچستان،بارش میں پھنسےڈیڑھ ہزار خاندانوں کوریسکیوکرلیاگیا،4افراد جاں بحق March 3, 2019 زیارت میں برف باری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے March 3, 2019 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی