بھارتی پائلٹ کی واپسی پر پاکستان تعریف کا مستحق ہے ، رجب طیب اردگان March 2, 2019 ترک صدر کی کشیدگی کے خاتمہ کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار ۔
پاکستان میں تشدد نہیں ہوا-ہراساں کیا گیا-ابھینندن کی معصوم شکایت March 2, 2019 بھارت پائلٹ سے تفتیش کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔
بھارتی جیل میں قتل کئے گئے شاکراللہ کی لاش پاکستان کے حوالے March 2, 2019 شاکراللہ کو 20 فروری کو جے پور جیل میں بھارتی پولیس اور قیدیوں نے بدترین تشدد کانشانہ بناکر قتل کردیا…
آغا سراج درانی کے بینک لاکرز سے کئی کلو سونا، ڈالرز اور پونڈز برآمد March 2, 2019 عدالت کی اجازت کے بعد مجسٹریٹ کی موجودگی میں نیب نے نجی بینک میں کارروائی کرکے لاکرز توڑے۔
’کنڑول لائن پر کپتان سمیت 8 بھارتی فوجی ہلاک‘ March 2, 2019 انکشاف کرنے والے ڈاکٹر کا ٹوئٹر کائونٹ کچھ ہی دیر میں ڈیلیٹ۔
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش شروع March 2, 2019 پاکستان میں بارشوں کاسسٹم داخل ہوگیا ہے۔بارش کا سلسلہ صرف ایک دن جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
بھارتی فوج کی ٹیکنیکل اورگراؤنڈ انٹیلی جنس محدود ہے ، انڈین اخبار March 2, 2019 بھارت کی جانب سے بالاکوٹ میں ہلاکتوں کااندازہ صرف قیاس آرائیوں پرمبنی ہے۔
کراچی کے بلڈرز کیلئے وزیراعظم کی خوشخبری March 2, 2019 کثیرالمنزلہ عمارتیں بنانے کے حق میں بیان دے دیا
کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری سے 2 فوجیوں سمیت 4 شہید March 2, 2019 بھرپور جواب دیا گیا- فضائیہ اور بحریہ بھی الرٹ ہیں۔ آئی ایس پی آر
کنٹرول لائن پر جھڑپیں لیکن کئی تصاویر جعلی March 2, 2019 آزاد کشمیر کے وزیراطلاعات نے خوفناک ویڈیو پوسٹ کردی۔ ایک بچہ شہید ہونے کی اطلاعات