اسلام آباد:چیئرمین نیب جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم شوکت عزیزاوردیگرکیخلاف بدعنوانی کاریفرنس دائر کرنے کے ساتھ نیشنل فرٹیلائزرمارکیٹنگ کے ایم ڈی ودیگرکیخلاف انکوائری بندکرنےکی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا جس میں ای اوبی آئی انتظامیہ اوربینک آف پنجاب کے افسران کےخلاف …
Read More »