وزیراعظم کا نیا مشیر پٹرولیم86کروڑ کا نادہندہ نکلا April 19, 2019 ندیم بابر قائد اعظم سولر پارک اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے معاملات میں بھی ملوث رہے۔قمر زمان کائرہ
”عمران خان نے مجھے ریورس سوئنگ پھینکی“مودی April 19, 2019 عمران خان نے بی جے پی کی حمایت میں بیان دیکر ووٹرز کو متنفر کرنے کی کوشش کی۔
گوجر خان کے قریب خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا April 19, 2019 یومیہ 372 بیرل خام تیل ملنےکا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں. خورشید شاہ April 19, 2019 عمران خان کے خودکشی کے بیان سے حکومت دیر سے آئی ایم ایف کے پاس گئی۔
بی جے پی کو غلطی سے ووٹ دپنے پر نوجوان نے انگلی کاٹ لی April 19, 2019 پون کمار ہاتھی کو ووٹ ڈالنا چاہتا تھا لیکن غلطی سے پھول کے انتخابی نشان کو ووٹ ڈال دیا۔
عمران صاحب بتائیں کون حکومت گرارہا ہے؟ترجمان ن لیگ April 19, 2019 اس حکومت کو گرانے کے لیے آپ کی نالائقی، نااہلی اور زبان ہی کافی ہے۔مریم اورنگزیب
بدین۔بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،8 افراد جاں بحق April 19, 2019 بد نصیب بس مٹھی سے کراچی آ رہی تھی،32 افراد زخمی ہوگئے
مشرق وسطی میں امن تک حرمین شریفین کو خطرہ رہے گا۔جنرل زبیرمحمود حیات April 19, 2019 دنیا بھرمیں مسلم ممالک کو مختلف مسائل اور بحراںوں کا سامنا ہے۔
نجی اسکولوں میں یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد April 19, 2019 محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے معائنے کیلیے ٹیمیں تشکیل دیدیں ۔
حفیظ شیخ کی بطور مشیر خزانہ تقرری کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا April 19, 2019 ریونیو اوراقتصادی امور کابھی چارج ہوگا جب کہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔