ٹرمپ نے پاک امریکہ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا March 21, 2019 امریکی انتظامیہ جلد ہی پاکستانی حکام سے ملاقات کرے گی۔
چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی رقم 25 مارچ تک مل جائے گی۔ وزارت خزانہ March 21, 2019 ضابطے کی تمام کارروائیاں پوری کر لی گئی ہیں۔ ڈاکٹر خاقان حسن نجیب
نیوزی لینڈ میں موٹر سائیکل سوار گروپ مساجد کے باہر پہرہ دیں گے March 21, 2019 ملک بھر میں مقامی مسلمانوں کی مدد اور تحفظ کریں گے۔مونگریل موب
کابل میں جشن نو ورز کےموقع پر بم دھماکے۔6افراد ہلاک March 21, 2019 كارتے سخی علاقے کے قریب کم از کم تین دھماکے ہوئے۔
نیب کا گرفتاری کیلیے خط۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حفاظتی ضمانت کرالی March 21, 2019 وزیر داخلہ اپنی ریاستی طاقت جمع کریں ، جیالے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔مصطفٰی نواز
کراچی میں شادی ہالز رات 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ March 21, 2019 11 بجے کے بعد بھی کھلے رہنے والے ہالز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
مہاتیر محمد پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم نے استقبال کیا March 21, 2019 معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش کی گئی، بچوں نے پھول پیش کیے۔
کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے والدہ اور دیگر اہلخانہ کی ملاقات March 21, 2019 نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی اپنے مریض کو ملنے کوٹ لکھپت جیل پہنچے۔
بلاول زرداری اور مریم نواز ابو بچاﺅ مہم چلا رہے ہیں۔فواد چوہدری March 21, 2019 ایک نے 3سو ارب روپے، دوسرے نے 5سو ارب روپے کھائے ہیں۔پریس کانفرنس
منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون۔3 ہزار فیس بک اکاﺅنٹس بند March 21, 2019 نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر میں کارروائیاں کیں۔