لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے خاتون شہید May 5, 2019 شہید خاتون کی شناخت 45 سالہ نسرین اختر، زخمی خاتون کی شناخت سونیا کے نام سے ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اہم تنازع ختم کرنے کی ٹھان لی May 5, 2019 چاندکا تنازع ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کیلیے کمیٹی قائم،اگلے دس سال کیلیے کیلنڈر جاری کرے گی۔ فواد چوہدری
شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے۔امریکی صدر May 5, 2019 میں نہیں چاہتا رہنما شمالی کوریا اپنا وعدہ توڑیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
مہنگائی کاسونامی سب کچھ بہالے جائے گا۔سراج الحق May 5, 2019 حکمران ہوش کے ناخن لیں،ایسا نہ ہوکہ مہنگائی کے ستائے لوگ رمضان میں ہی سڑکوں پرآجائیں۔
صوبوں کا انکار۔ پاکستان کیلیے آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ گیا May 5, 2019 صوبوں نے اگلے مالی سال میں صوبوں سے 4 ارب روپے کیش سرپلس کا مطالبہ غیر حقیقی قراردیدیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک كے مستعفی ہونے كی اندرونی كہانی May 5, 2019 مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ٹیلی فون كركے وزیراعظم كا پیغام طارق باجوہ كو پہنچایا۔
ن لیگ نواز شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی May 5, 2019 گورنراسٹیٹ بینک سے زبردستی استعفی لیا گیا،حکومت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی۔رانا ثناء اللہ
پنجاب میں نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا May 5, 2019 ایڈمنسٹریٹرز میئراورڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے ۔
شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ لانچر کا تجربہ May 5, 2019 میزائلوں کو ملک کے مشرقی حصے جزیرہ نما ہوڈو سے داغا گیا ۔
وزیراعلیٰ اروند کیجروال کو پھر تھپڑ پڑ گیا May 5, 2019 عام آدمی پارٹی کے ورکزز نے تھپڑ مارنے والے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔