پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کو بھاری نقصان کا سامنا March 19, 2019 400 پروازیں یا تو منسوخ ہوگئیں یا ان کے رُوٹ میں تبدیلی کردی گئی۔
وزیروں اور بیوروکریسی کی عیاشی کے دن ختم ہوگئے March 19, 2019 وفاقی کابینہ نے وزارتوں اور سینئر حکام کے انٹرٹینمنٹ اینڈ تحائف بجٹ ختم کرنے کی منظوری دیدی۔
شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر March 19, 2019 نا اہلی کی درخواست پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے دائر کی۔
مقبوضہ کشمیر میں اسکول ٹیچر دوران حراست تشدد سے شہید March 19, 2019 رضوان اسد کو گزشتہ ماہ گھر سے حراست میں لیا گیا تھا ۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پا گئے March 19, 2019 کرتارپور راہداری مذاکرات کا اگلا دور 2 اپریل کو واہگہ میں ہوگا۔۔
خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ ہے۔ کشمالہ طارق March 19, 2019 ہراسمنٹ جنسی ہی نہیں بلکہ ہراسمنٹ کی مختلف اقسام ہیں۔ تقریب سے خطاب
بلاول پاکستان کی نہایت منفی تصویر کشی کررہے ہیں، فیصل جاوید March 19, 2019 پاکستان مخالف حلقوں کو خوش کرنےکی کوشش پر بلاول کوشرم آنی چاہیے۔
آرمی چیف قمر باجوہ سے کمانڈر نیشنل گارڈز بحرین کی ملاقات March 19, 2019 آرمی چیف اورجنرل شیخ محمدبن عیسیٰ میں پیشہ ورانہ امورپرگفتگو ہوئی۔
شریف خاندان کی نوازشریف سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے، صمصام بخاری March 19, 2019 پاکستان میں میاں صاحب جہاں بھی چاہیں علاج کرالیں، حکومت تیار ہے۔
نیب کی درخواست پر سابق وزیر جام خان شورو کے خلاف مقدمہ درج March 19, 2019 جام خان شورو گزشتہ دنوں کینٹ اسٹیشن کے قریب نیب کے چھاپے کے دوران فرار ہو گئے تھے