بلاول آج کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملیں گے March 11, 2019 قمرزمان کائرہ، مصطفی نواز کھوکھر، جمیل سومرو اور حسن مرتضی بھی بلاول کے ساتھ جائیں گے۔
نوازشریف کے ضمانت کیس کو جلد مقرر کرنے کیلئے نئی درخواست دائر March 11, 2019 معاملے کی نزاکت اوربگڑتی صحت کے سبب درخواست کو جلد سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، نواز شریف کی استدعا
سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس چلنے لگی، 77 مسافر بھارت روانہ March 11, 2019 سمجھوتہ ایکسپریس 65 مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی جبکہ دوستی بس کے ذریعے 12 مسافر روانہ ہوئے۔
پاکستان جانے والا 5لاکھ ایکڑ فٹ پانی روک لیا، بھارتی وزیر کا دعویٰ March 11, 2019 پاکستان میں جانے والے پانی کو روک کر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔
فریال ٹالپر کی بینکنگ کورٹ میں پیشی، وکیل کا کیس منتقلی پر اعتراض،ضمانت میں توسیع March 11, 2019 حسین لوائی، عبدالغنی مجید، نمر مجید، ذوالقرنین مجید سمیت دیگرملزمان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی علاقوں میں بارش و برف باری کا امکان March 11, 2019 موسلا دھار بارشوں اور کوژک ٹاپ پر برف باری سے کوئٹہ چمن شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج بھارت پہنچیں گے March 11, 2019 پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث سعودی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا…
لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج کراچی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے March 11, 2019 پاکستان سپر لیگ کے چوتھا ایڈیشن آج ختم ہوگا، آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستانی ڈرونز سے خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنی آبادی پر گولے برسا دیئے March 11, 2019 راجستھان میں سرحد کے قریب گھروں کو معمولی نقصان۔ چار ڈرونز گرانے کا دعویٰ
کراچی کنگزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعدمیچ جیت لیا March 10, 2019 کوئٹہ گلیڈیٹرز نے آج میچ میں اعظم خان کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیاہے