اپوزیشن کی ترامیم مسترد۔فنانس ترمیمی بل 2019ء کثرت رائے سے منظور March 6, 2019 فنانس ترمیمی بل وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پیش کیا۔
ایم کیوایم لندن کا ایک اور ٹارگٹ کلر گرفتار March 6, 2019 غفران احمد کراچی میں ہونے والی دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث ہے۔
تضیحک قبول نہیں،عزت کی موت کو ترجیح دوں گا۔نواز شریف March 6, 2019 نواز شریف کی والدہ بھی انہیں اسپتال منتقل ہونے پر راضی نہ کر سکیں۔
قومی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار اسپیکر ڈائس کے سامنے نماز کی ادائیگی March 6, 2019 اسپیکر کی اس موقع پر اپوزیشن کی سرزنش۔رولز کے مطابق اسمبلی چلاﺅں گا۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس کا پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ March 6, 2019 کسی بھی طریقے سے پاکستان ایئر فورس کا ایک جہاز گرا نے کی درخواست
مدارس کیخلاف کارراوایئوں پر چپ نہیں رہیں گے۔فضل الرحمن March 6, 2019 جس نے اللہ کی توہین کی اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔پریس کانفرنس
حکومت نے معیشت کو بریکیں لگا دیں۔احسن اقبال March 6, 2019 بھارت اپنے دفاعی بجٹ میں سالانہ بنیادوں پر اتنا اضافہ کررہاہے جتنا ہمارا مکمل سالانہ دفاعی بجٹ ہے
مسلمان گجرات کے قصائی کو اچھی طرح جانتے ہیں۔بلاول بھٹو March 6, 2019 پاکستان کی فضائیہ دنیا کی بہترین فضائیہ ہے، حسن صدیقی کو خصوصی طور پر سراہتا ہوں۔
کشیدگی کم ہوئی لیکن جنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ عمران خان March 6, 2019 کالعدم تنظیموں پر پابندی ملک کا اندرونی معاملہ ہے
فیصل واوڈا کےخلاف قرارداد پیش کرنے پر اپوزیشن میں اختلاف March 6, 2019 پیپلز پارٹی نے مذہبی جذبات کو ہوا دینے کی مخالفت کردی ۔