پاک افغان سرحد کا تحفظ قبائل کے سپرد March 7, 2019 بھارت کو پریشانی لاحق ہوگئی۔ دو قبائل کو ہتھیار واپس دے دیئے گئے۔
پاکستان میں گرفتار دوسرا پائلٹ اسرائیلی ہونے کی خبر کہاں سے آئی March 7, 2019 ظفرہلالی کے انکشاف سے پہلے بھی معلومات موجود تھیں۔ شروع میں دو پائلٹوں کی گرفتاری کا اعلان درست ثابت ہوا۔
لکھنؤ میں کشمیری پھل فروشوں پر انتہا پسند ہندوئوں کا تشدد March 7, 2019 پورے ہجوم میں سے صرف ایک شخص نے نہتے کشمیریوں کی حمایت میں آنے کی ہمت کی۔
پاکستان نے ایف 16 معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔امریکی صحافی March 7, 2019 بھارت کے اس دعوے کی امریکی حکام نے بھی تردید کی۔
چینی نائب وزیرخارجہ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں March 6, 2019 چینی نائب وزیرخارجہ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجیر آج پاکستان پہنچیں گے March 6, 2019 پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں گے۔
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار۔پاکستانی وفدکو دہلی آنے سے روک دیا March 6, 2019 کرتارپور راہداری پر ملاقات 14 مارچ کو دہلی میں نہیں بلکہ واہگہ اٹاری سرحد پر ہوگی۔
پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں مائیک پومپیو کے اہم کردار کا دعویٰ March 6, 2019 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دونوں ملکوں کے ساتھ خود سفارتی سطح پر رابطے کیے۔
کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس کے مدعی افضل کوہستانی قتل March 6, 2019 فارنگ سے تین افراد شدید زخمی بھی ہو گئے۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ۔دو شہری زخمی March 6, 2019 پاک فوج بھارتی جارحیت کا بھر پورجواب دے رہی ہے۔آئی ایس پی آر