بلاول زرداری اور مریم نواز ابو بچاﺅ مہم چلا رہے ہیں۔فواد چوہدری March 21, 2019 ایک نے 3سو ارب روپے، دوسرے نے 5سو ارب روپے کھائے ہیں۔پریس کانفرنس
منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون۔3 ہزار فیس بک اکاﺅنٹس بند March 21, 2019 نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر میں کارروائیاں کیں۔
قوم کو تین ہفتے میں بڑی خوشخبری سنائوں گا۔عمران خان March 21, 2019 جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا ،کالعدم تنظیموں کوبرداشت نہیں کیا جا سکتا ۔
ہرمشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ملک ریاض March 21, 2019 سرمایہ کاروں کےتحفظ میں کامیابی پراللہ کے شکر گزار ہیں۔
نیوزی لینڈ میں جمعہ کو ’قومی اسکارف ڈے‘ منایا جائے گا March 21, 2019 نیوزی لینڈ میں تمام مذاہب اور نسل سے تعلق رکھنے والی خواتین مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔اینا تھامسن
سینیٹر سراج الحق دوسری بار جماعت اسلامی کے امیر منتخب March 21, 2019 امیرجماعت کے لیے مولانا سراج الحق، لیاقت بلوچ اور پروفیسر محمد ابراہیم کے نام تجویز کیے تھے۔
رمضان ریلیف پیکیج یاتکلیف پیکیج۔یوٹیلیٹی اسٹوز نے کئی اشیا مہنگی کردیں March 21, 2019 گھی، چائے اور مشروبات سمیت روز مرہ کی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 4 مساجد پر حملے March 21, 2019 کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے توڑ دیے،سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے۔
بھارت کا مسلمانوں کےحوالے سے دہرا معیار ہے۔شاہ محمود قریشی March 21, 2019 بھارت عدالت نےسمجھوتہ ایکسپریس کیس پر جو فیصلہ دیا اس نے ہلاکر رکھ دیا۔
مسلمانوں کے لیے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا ردعمل قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم عمران خان March 21, 2019 نیوزی لینڈ کے حکام کے بروقت ایکشن کی تعریف، پاکستانی عوام کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔