پاک فوج کا رویہ انتہائی متاثر کن ہے۔ گرفتاربھارتی پائلٹ February 27, 2019 اگر بھارت واپس گیا تو بھی میں اپنا بیان نہیں بدلوں گا۔ابھی نندن کا ویڈیو پیغام
پاک بھارت کشیدگی۔خیبرپختونخوا میں سرکاری طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ February 27, 2019 ہنگامی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام بڑے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
کراچی ائیرپورٹ سے فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال February 27, 2019 ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمدورفت تاحکم ثانی معطل رہے گی۔سی اے اے
پاک فضائیہ کے ایک حملے بعد بھارتی جنگی جنون اتر گیا February 27, 2019 ہم کشیدگی میں مزیداضافہ نہیں چاہتے،بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج
گرفتار بھارتی پائلٹ کوپاک فوج نے لوگوں کے غیض و غضب سے بچایا February 27, 2019 بحفاظت گاڑی تک منتقل کیا۔ بھارتی صحافیوں کو جنیوا کنونش یاد آگیا۔
گرفتار بھارتی ونگ کمانڈر ریٹائرڈ ایئرمارشل کا بیٹا ہے February 27, 2019 گرفتاری کے بعد اسکواڈرن کا نمبر اور دیگر تفصیلات بتانے سے بھارتی پائلٹ انکاری
بھارتی طیارے گرنے کی اطلاع ملتے ہی مودی کی دوڑیں February 27, 2019 پاک فضائیہ نے آج ایل او سی پر کارروائی کرتے کرتے ہوئے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا۔
ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ ،بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی February 27, 2019 پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو ایک احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا گیا۔
وزیراعظم کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش February 27, 2019 کارروائی کا مقصد تھا کہ ہم بھی جواب دے سکتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
کئی گھنٹے جھوٹ بولنے کے بعد بھارت نے طیارہ تباہی کی تصدیق کردی February 27, 2019 مگ 21 گرا۔ پائلٹ لاپتہ ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ - پاکستانی بمباری کا بھی اعتراف- پاکستانی جہاز گرانے کا دعویٰ