مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری۔3 کشمیری نوجوان شہید February 24, 2019 مقابلےکے دوران ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ہلاک اورایک فوجی افسر زخمی ہو گیا۔
ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکا۔ایک شخص جاں بحق ،14زخمی February 24, 2019 دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا
جے آئی ٹی نے شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ کوکل طلب کر لیا February 24, 2019 شہبازشریف،راناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
حکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں۔شاہد خاقان عباسی February 24, 2019 حالات ایسےہی رہےتوجلد ہی ملک میں کاروبار اور نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔
کیا عمران خان نے کبھی سچ بولا ?مریم نواز February 24, 2019 نوازشریف کو ضمانت ملنے کے حوالے سے کہا کہ اللہ خیر کرے گا۔
وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ تھر کا دورہ کریں گے February 24, 2019 تھر کےلیے خصوصی پیکج کا بھی اعلان کیا جائے گا۔
بھارت پاکستان کو دبائو میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے۔شاہ محمود قریشی February 24, 2019 پاکستان کشیدگی کم کرنے کیلیے اقدامات کر رہا ہے،بھارت امن کو دائو پر نہ لگائے۔
نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا February 24, 2019 فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ
پی ٹی آئی حکومت سابقہ حکومتوں کا نیا ورژن ہے۔ February 24, 2019 غربت ،بیروزگاری اوربدامنی سے لڑنے بجائے حکومت آپس میں دست و گریبان ہے ۔
میڈیکل کی طالبہ کی موت کیسے ہوئی؟تحقیقاتی ادارے تعین کرنے میں ناکام February 24, 2019 تحقیقاتی کمیٹی نے عینی شاہدین سے تفتیش کا فیصلہ کر لیا