چین نےامریکی بیان ملکی امور میں مداخلت قرار دیدیا March 28, 2019 امریکا چین کے خلاف گمراہ کن بیان اور بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرے۔ترجمان وزارت خارجہ
فیس بک کے ذریعے امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا گروہ گرفتار March 28, 2019 گروہ کی مرکزی کردار نمرہ نامی لڑکی تاحال مفرور ۔
الیکشن کمیشن ارکان کی نامزدگی کا تنازع طول پکڑ گیا March 28, 2019 قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے آفس نے وزیراعظم کے سیکریٹری کوجوابی خط لکھ دیا۔
پاکستان 98 ارب ڈالر کا مقروض ہے یہ قرضے کہاں لگائے گئے؟۔چیئرمین نیب March 28, 2019 شواہد سے ثابت کروں گا جو میں کر رہا ہوں وہ درست ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
بے نامی بینک اکاؤنٹس کیخلاف آپریشن اپریل سے شروع ہو گا۔ایف بی آر March 28, 2019 آپریشن لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔
بھارتی فوجی بنکر کے قریب زوردار دھماکہ March 28, 2019 قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بلوچستان پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔آرمی چیف March 28, 2019 پاک فوج نے داخلی خطرات کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ
امریکا کا مسعود اظہر کے حوالے سےچین کو سخت انتباہ March 28, 2019 مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دینے کےلیے نیا مسودہ تیار کر لیا گیا جسے جلد سلامتی کونسل مین پیش کیا…
پرویز مشرف 13 مئی کو پاکستان آکر بیان ریکارڈ کرانے کیلیے تیار March 28, 2019 عدالت نے سابق صدر کو 2 مئی کو عدالت میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا۔
نواز شریف کی مشقتی پر نوازش۔جیل سے رہا کرا دیا March 28, 2019 سوار خان کی دس سال قبل ضمانت ہو گئی تھی،مچلکے جمع نہیں کرا نے پر قید تھے