مقبوضہ کشمیر میں ہلال وانی- شعیب لون شہید- اسکول دھماکے کے بعد جھڑپیں February 13, 2019 دھماکے سے 28 طلبہ زخمی۔ وادی کے حالات انتہائی کشیدہ- حریت کی اپیل پر دو روزہ ہڑتال شروع
سعودی وفد میں سرمایہ کار بھی شامل-یمن تنازعے سے تعلق کی تردید February 13, 2019 دونوں ممالک کی مشترکہ کونسل بنے گی- برادر ملک کے ساتھ 8 ایم او یو پر دستخط کریں گے۔وزیرخارجہ
سستے حج کے دعوے جھوٹے ہیں۔ عوام جھانسے میں نہ آئیں۔وزیر مذہبی امور February 13, 2019 پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کے کم خرچ پر حج کرانے کے دعوے درست نہیں۔نورالحق قادری
حکومت کیلیے نئی مشکل۔حج پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج February 13, 2019 حج پالیسی کے اخراجات بڑھانے کا مقصد اسکیم سے غیر قانونی طور پر منافع کمانا ہے ۔درخواست گزار
جےآئی ٹی کو19فروری تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم February 13, 2019 جے آئی ٹی مقررہ مدت میں رپورٹ جمع کرانے سے ہائیکورٹ کو بھی آگاہ کرے گی
باجوڑ کے 3 محنت کش لاڑکانہ میں قتل February 13, 2019 نوڈیرو شوگر مل کے قریب رکشے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔
طلاق ثلاثہ بل کو بھارتی پارلیمنٹ نے طلاق دیدی February 13, 2019 لوک سبھا کے آخری دن مودی حکومت کو زبر دست اخلاقی شکست کا سامنا۔طلاق ثلاثہ بل قانونی شکل بننے سے محروم…
دفترخارجہ نے سعودی ولی عہدکےدورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان کردیا February 13, 2019 سعودی ولی عہدکےدورےسےباہمی تعاون کومزیدوسعت اورفروغ ملےگا۔ ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر کے اسکول میں دھماکے سے 28طلبا زخمی February 13, 2019 دھماکہ میں زخمی ہونے والے طلبا میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان February 13, 2019 اگلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانےوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات