42 افراد کا قاتل سرکاری ملازم ’تبلیغ‘ میں مصروف تھا February 10, 2019 کراچی سے گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ، ایس ایس پی ایسٹ
حکومت خود اپنی دشمن ہے، ہم کنٹینروں پر نہیں چڑھنا چاہتے۔خواجہ آصف February 10, 2019 گزشتہ چھ ماہ میں حکومت نے صرف پرانے منصوبوں پر تختیاں ہی لگائی ہیں۔ رہنما (ن) لیگ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت نےریاستی دہشت گردی کی انتہا کر دی February 10, 2019 قابض فوج نے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیری شہید کر دیے۔
’حکومت نے چور دروازے سے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیشگی عمل کیا‘ February 10, 2019 حکومت پہلے ہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکی۔ ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب
انصاف کی فراہمی میں ناکامی پر سانحہ ساہیوال کے متاثرین کا احتجاج February 10, 2019 مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر انصاف کے حصول کے نعرے درج ہیں
کراچی میں منگل سے پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی February 10, 2019 محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 92 افراد ہلاک February 10, 2019 زہریلی شراب پینے سے اتر پردیش میں 64اور اتر کھنڈ میں 24 افراد ہلاک ہوئے۔
نعیم الحق آج چوہدری برادران سےاہم ملاقات کریں گے February 10, 2019 ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ذرائع
مدینہ کی ریاست میں حج عمرہ مفت نہیں ہوتا۔ وزیر مذہبی امور February 10, 2019 حج اخراجات میں اب کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نورالحق قادری
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ February 10, 2019 پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔