سندھ ہائی کورٹ پولیس کی ناقص تفتیش پر برہم، آئی جی سندھ طلب January 23, 2019 پولیس گواہ پیش نہیں کرسکتی انصاف کیا دلائے گی، سندھ ہائیکورٹ
ڈالر گرل ایان علی کو گرفتار کرکےپیش کرنے کا حکم January 23, 2019 ایان علی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ January 23, 2019 ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت منی بجٹ آج پیش کرے گی January 23, 2019 بجٹ میں سگریٹ اور گاڑیوں سمیت کئی درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع January 23, 2019 آصف زرداری اور فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئے، عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
برٹش کولمبیا کے ارکان پارلیمنٹ اختیارات کے ناجائز استعمال پر معطل،تحقیقات شروع January 23, 2019 دونوں ارکان کو شاہانہ دوروں کے بل کلیم کرنے سمیت نقد ادائیگی،جھوٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کا…
برطانیہ شدید برف باری کی لپیٹ میں آگیا، سیکڑوں فلائٹس منسوخ ، مسافرپریشان January 23, 2019 فلائٹس کے کینسل ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد کو منزلوں پر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا ہے
5 مرلے کے پلاٹ کیلئے باپ کے ٹکڑے کر دیئے January 23, 2019 راولپنڈی کے علاقے ڈھوک راجگان میں لاش برساتی نالے میں بہا دی گئی۔ ملزم ناصر کی بیوی فرار
مقتول ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط کے شواہد ملنے کا دعویٰ January 22, 2019 سانحہ ساہیوال میں مقتول فیملی کے زیر استعمال گاڑی فیصل آبادمیں ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی
منی لانڈرنگ کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے۔وزیر اعظم January 22, 2019 جلد ایسا وقت آئے گا کہ بیرون ملک آپ کو نوکری ڈھونڈنے نہیں جانا پڑے گا