پاکپتن درباراراضی کیس میں جےآئی ٹی نے نوازشریف کوذمہ دارقراردیدیا January 15, 2019 سپریم کورٹ نے نواز شریف اور پنجاب حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے January 15, 2019 دورے کے دوران وہ اعلیٰ سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
بڑھتی آبادی پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا January 15, 2019 ’بڑھتی آبادی ایک بم کی طرح ہے جسے روکنے کیلئے مہم کی ضرورت ہے‘
خرم شیرزمان کے اہلخانہ اسٹریٹ کرائم کا شکار بن گئے January 15, 2019 شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت سندھ اور پولیس کی ذمہ داری ہے، رکن سندھ…
وزیراعظم نےاپوزیشن کے واک آؤٹ کواین آراو کیلئے دباؤ کا حربہ قرار دیدیا January 15, 2019 اپوزیشن دباؤ بڑھا کرنیب کیسز بند کرانا چاہتی ہے، وزیراعظم
نواب شاہ میں آئل ٹینکر الٹ گیا ،ہزاروں لیٹر پٹرول بہہ گیا January 15, 2019 پیٹرول سے آگ لگ جانے کے خطرے کے پیش نظر قریبی مکانات خالی کرا لیے گئے۔پولیس
فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ 2 دہشت گرد ہلاک January 15, 2019 ہلاک ہونے والے دہشت گرد علی حیدرگیلانی کے اغوا اور حساس ادارے کے افسرکے قتل میں ملوث تھے
خواتین کو ساتھ ملاکر موٹر سائیکلیں چھیننے والا گروہ گرفتار January 15, 2019 تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نےشہری سے چھینا چھپٹی میں مصروف ملزمان کو موقع واردات پر ہی گرفتار کرلیا ،2 فرار
شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائڈنگ ۔گاڑی دبنے سے 9مزدورہلاک January 15, 2019 انتظامیہ نے دبے ہوئے مزدوروں کونکالنے کیلئے بھاری مشینری منگوائی اوررات گئے تک کارروائی کی گئی
علی رضا عابدی قتل کیس میں پیش رفت January 14, 2019 محکمہ داخلہ سندھ نےعلی رضا عابدی کی رہائشگاہ کے باہر تعینات سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس معطل کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا