کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط ، تین اسمگلرز گرفتار February 5, 2019 105کلو منشیات اور 3کلو حشیش ضبط کی گئ جس کی مالیت تین کروڑ سے زائد ہے۔
دنیامیں انسانی حقوق کاسب سے بڑا دشمن بھارت ہے،مشعال ملک February 5, 2019 بھارتی غاصبین نے مقبوضہ کشمیر میں حریت کی تمام قیادت کو نظر بند کر دیا ہے۔
شیخ رشید نے پی ٹی آئی حکومت کو بے بس قرار دیدیا February 4, 2019 میں 7 فروری کو عمران خان سے ملوں گا اور 8 تاریخ کو اہم اعلان کروں گا۔وزیر ریلوے
فلسطینی امام مسجدکا بیٹا امریکی ملک کا صدر بن گیا February 4, 2019 نجیب ابو کیلے نے 54فیصد ووٹ حاصل کیے۔ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم
رمشا قتل کے خلاف سندھ اسمبلی میں شور شرابا February 4, 2019 قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی
بنگلہ دیش کا سعودی عرب کے ساتھ الگ نوعیت کا فوجی معاہدہ February 4, 2019 بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان نے معاہدے کا اعلان کردیا۔ حسینہ واجد حکومت سعودی عرب سے تعلقات بڑھانے لگی
حکومت لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔پنجاب حکومت February 4, 2019 سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے جے ٓآ ٹی کے سربراہ کی ملاقات کرادی ہے۔شہباز گل
حکومت نے حج سبسڈی دوبارہ دینے پرغور شروع کردیا February 4, 2019 وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں
نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی February 4, 2019 قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا۔صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
شیخ رشید نہ سعد رفیق۔اسپیکر نے فیصلہ کر لیا February 4, 2019 اسپیکر پبلک اکائونٹس کمیٹی میں بد نظمی نہیں چاہتے۔ذرائع