پاکستان کےخلاف سازشیں ناکام بنائیں گے،آرمی چیف February 4, 2019 آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس۔ داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن سمیت اہم معاملات زیر غور آئے۔
وزیراعظم نے صحت انصاف کارڈ کا اجراء کردیا February 4, 2019 غربت ختم کرنے کا جامع پروگرام لائیں گے، وزیر اعظم
علیمہ خان نے ٹیکس بقایہ جات تاحال ادا نہیں کیے،نوٹس جاری February 4, 2019 ایف بی آر نے علیمہ خان کو بقیہ ٹیکس کی ادائیگی کے لیے 7 فروری تک کی مہلت دے دی…
حکومت معاشی حالات کی بہتری کیلئےمسلسل کوششیں کر رہی ہے۔وزیراعظم February 4, 2019 وزیراعظم کی عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے صوبوں اور وفاق کے درمیان رابطوں کو بہتر کرنے کی ہدایت
میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں بڑی پیش رفت February 4, 2019 نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خادم حسین رضوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع February 4, 2019 خادم حسین رضوی کی پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے
فواد چوہدری نے (ن) لیگ اورپیپلز پارٹی کو جونکیں قرار دیدیا February 4, 2019 (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی جونکوں کی طرح 10 سال تک عوام کا خون چوستی رہیں، فواد چوہدری
نواز شریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار February 4, 2019 نواز شریف کو حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا، ٹیسٹ رپورٹ
تہرے قتل کا ملزم ضمانت پر رہا February 4, 2019 کسی بے گناہ کو ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہیئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان
سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق رپورٹ طلب February 4, 2019 سانحہ ساہیوال میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا اختیارعدالت عالیہ کے پاس نہیں، لاہور ہائیکورٹ