بھارت کے 2 طیارے تباہ- صرف ایک پائلٹ گرفتار ہوا February 27, 2019 فوجی ترجمان نے نئے بیان میں وضاحت کردی۔
بھارتی دراندازی،وزیرخارجہ کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط February 27, 2019 بھارتی جارحیت سے خطے میں امن کو شدید خطرات لاحق ہوگئے، وزیرخارجہ
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس شروع February 27, 2019 روایتی اورغیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کا اختیارنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی ہی کے پاس ہے۔
پاکستان اوربھارت مزید فوجی کارروائی سے گریز کریں۔امریکا February 27, 2019 بھارتی کارروائی کے بعد سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی سے بات کی، دونوں ممالک کشیدگی سے گریز کریں، مائیک…
لندن میں چاقو باز سرگرم ہوگئے، ایک ہی دن میں 4 وارداتیں February 27, 2019 ساؤتھ روز لپ ٹیوب اسٹیشن کے باہر اسکول طالب علم کو چاقومارکرقتل کردیاگیا۔
جعلی سوسائٹی کےدفتر پر چھاپا، چیئرمین اورسیکریٹری زیرحراست February 27, 2019 بینکرزکوآپریٹوسوسائٹی کےنام پرعوام سےرقم اینٹھی جارہی تھی, جعلسازی سے 231 پلاٹ بیچےجاچکے ہیں
او آئی سی کے رابطہ گروپ اجلاس میں بھارتی خلاف ورزی کی مذمت February 27, 2019 وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کو سراہاہے۔
او آئی سی سےبھارتی وزیر خارجہ کوبلانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست February 27, 2019 جس اجلاس میں سشما سوراج ہونگی میں اس میں نہیں جاؤں گا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
سید علی گیلانی کی اوآئی سی اجلاس میں بھارت کو بلانے کی شدیدمذمت February 27, 2019 بھارتی وزیر خارجہ کو دعوت نامہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔
سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈی پر ’بھاری ہتھیاروں سے لڑائی‘- آزاد کشمیر میں 6 شہید February 27, 2019 بھارتی فوج کے جانی نقصان کے دعوے۔ کنٹرول لائن پر بھی جھڑپوں کی تصدیق