میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت February 18, 2019 چیئرمین نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔
شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد February 18, 2019 شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا.
عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت شروع February 18, 2019 عالمی عدالت انصاف کا پندرہ رکنی بنچ سماعت کرے گا,پہلے دن بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔
سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ۔وزیراعظم February 18, 2019 سعودی ولی عہد سے پاکستانی تارکین سے متعلق کہا تو انہوں نے کہا مجھے سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر…
مقبوضہ کشمیر میں میجر سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک، 3کشمیری شہید February 18, 2019 ضلع پلوامہ میں قابض فورسز کے 44 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
سعودی ولی عہد کوآج پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزازدیا جائے گا February 18, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج پاکستان میں مصروف دن گزاریں گے.
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلودرہنے، ہلکی بارش کاامکان February 18, 2019 ہوامیں نمی کاتناسب76فیصدہے جبکہ درجہ حرارت20ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
کراچی میں قانون نافذکرنیوالےاداروں کی کارروائی، درجنوں زیرحراست 5 گرفتار February 18, 2019 شناخت کے بعد 5 کو گرفتار کرکےتھانے منتقل کردیاگیاہے۔کومبنگ آپریشن میں خواتین پولیس اہلکاروں نےبھی حصہ لیاتھا
شہزادہ محمد بن سلمان نے پونے 7ارب ڈالر کی بولی لگا دی February 18, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دنیاکےمقبول ترین کھیل فٹ بال کے انتہائی زیادہ شوقین نکلے
ایران نے کروز میزائل سے لیس آبدوز بحری بیڑے میں شامل کرلی February 18, 2019 فاتح آبدوز 533 ملی میٹر ٹارپیڈو پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے اوراس کے ذریعے میزائل فائرکیے جاسکتے ہیں۔