سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقررکردی گئی ہے۔کیس کی سماعت کیلئےجسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیاگیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے …
Read More »