’حکومت کا اب صرف یہی کام رہ گیا کہ اس کو ماردو، اس کو پکڑ لو‘ January 22, 2019 عمران خان کی حکومت میں ملک کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی میں گھروں کے کمرشل استعمال پر پابندی عائد January 22, 2019 سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹوں پر شادی ہال، شاپنگ سینٹر اور پلازوں کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی۔
پولیس فائرنگ سے میاں بیوی کے زخمی ہونے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا January 22, 2019 پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میاں بیوی جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
سپریم کورٹ کاپروین رحمان کے ورثاکو دھمکیوں کا نوٹس January 22, 2019 عدالت کا وفاقی وصوبائی حکومت کو دھمکی آمیز فون کالز کرنے والوں کا پتہ چلانے کا حکم۔
اگر گواہ ڈرتے ہیں تو انصاف نا مانگیں، چیف جسٹس پاکستان January 22, 2019 سپریم کورٹ نے 8 سال بعد عمر قید کے 3 ملزمان کو بری کر دیا
پنجاب اور سندھ میں شدید دھند،ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق January 22, 2019 حادثات مظفر گڑھ، جہانیاں، چشتیاں اور نوشہرو فیروز میں پیش آئے۔
سانحہ ساہیوال ، جےآئی ٹی آج اپنی رپورٹ پیش کرے گی January 22, 2019 جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی۔
’عزیر بلوچ زندہ اور فوج کی تحویل میں ہے‘ January 22, 2019 وفاقی حکومت نے عزیر بلوچ کی عدالت میں پیشی کی درخواست کا جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادیا۔
نوازشریف کا طبی معائنہ، دل معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہوگئے January 22, 2019 نوازشریف کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی January 22, 2019 محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بادل برسنے کی پیش گوئی کی ہے۔